سیکرٹری ماہی گیری و ساحلی ترقی جناب ڈاکٹر جاوید انور شاھوانی صاحب ہفتوار محکمانہ میٹنگ کررہے ہیں۔ جس میں انہوں نے جاری مختلف ترقیاتی اسکیموں پر افسران سے بریفننگ لی اور ہدایات جاری کہ ترقیاتی کاموں کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے۔ اسکے علاؤہ غیر حاضر اور دیر سے آنے والے ملازمین کے خلاف اور زیادہ سخت کاروائی کی جائے